اہم خبریں

برساتی جنگلات کو درپیش نئے مسئلے کی نشان دہی

نیو یارک: ماہرین نے جنوبی امریکا سے جنوب مشرقی ایشیاء تک برساتی جنگلات کو درپیش نئے مسئلے کی نشان دہی کردی۔ سائنس دانوں کے مطابق جنگلات کا درجہ حرارت انتہائی گرم ہونے کے بعد پتے ضیائی تالیف کا عمل نہیں کر…

ایکس ایپ نے ملازمتوں کے اشتہارات کی آزمائش شروع کردی

سان فرانسسكو: کئی ماہ کی آزمائش کے بعد ایلون مسک کی ایکس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے مقتدر اداروں کی جانب سے ملازمتوں کی فہرست جاری کردی ہے۔ سابقہ ٹیوٹر ایپ کے نئے بی ٹا ورژن میں بھی اسے دیکھا…

5 منٹ میں دو بار آسمانی بجلی گرنے کے باجود زندہ بچ جانے والا شہری

گوئژو: ایک چینی شہری پانچ منٹ سے بھی کم وقت میں دو بار آسمانی بجلی گرنے کے بعد بھی زندہ رہنے پر خود کو انتہائی خوش قسمت انسان سمجھ رہا ہے۔ کسی شخص کے اپنی زندگی کے دوران آسمانی بجلی گرنے…

ٹوکیو میں کھوجانے والی گڑیا، امریکی پائلٹ نے ٹیکساس کی بچی تک پہنچادی

ٹیکساس: امریکی پائلٹ نے ٹیکساس کی ایک بچی تک اس کی گڑیا واپس پہنچادی جو اس نے ٹوکیو ایئرپورٹ پر گم کردی تھی۔ ٹیکساس کی نو سالہ بچی ویلنٹینا کی پسندیدہ گڑیا، بیٹریس بالی سے امریکہ آتے ہوئے اس وقت ٹوکیو…

مہم جو چور 2350 میٹر بلند پہاڑ کی چندہ پیٹی سے بھی رقم لے اُڑے!

سوئزرلینڈ: سوئزرلینڈ میں چوری کی ایک غیرمعمولی واردات ہوئی ہے۔ مہم جو چور 2350 میٹر بلند پہاڑ پر رکھے چندہ بکس کو توڑ کر اس میں جمع ساری رقم لے کر غائب ہوگئے ہیں۔ اس واقعے پر ماہرین حیران ہیں کیونکہ…

گلوکار ارمان ملک نے فیشن بلاگر آشنا شروف سے منگنی کرلی

ممبئی: گلوکار ارمان ملک اور فیشن انفلوئنسر آشنا شروف نے منگنی کرلی۔  انسٹاگرام اکاؤنٹس پر دونوں نے اپنی زندگی کے اہم مرحلے کی خبر کو شیئر  کیا جسے ان کے مداح بہت پسند کررہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی…

بجلی کی بڑھتی قیمتوں اور مہنگائی کی شرح میں اضافے پر فنکار بھی برس پڑے

کراچی: ملک میں آسمان کو چھوتی مہنگائی اور بجلی کی قیمتوں میں بڑے اضافے پر شوبز انڈسٹری کے فنکاروں کا ردِعمل سامنے آگیا۔ جہاں ملک بھر میں بجلی کی اضافی قیمتوں اور دُگنے بلوں کے خلاف عوام سراپا احتجاج ہیں وہیں…

پولیس نے شاہ رُخ خان کے گھر کے باہر سیکیورٹی کیوں بڑھائی؟ وجہ سامنے آگئی

ممبئی: پولیس نے بالی ووڈ کے سُپر اسٹار شاہ رُخ خان کے گھر ’منت‘ کے باہر کی سیکیورٹی میں اضافہ کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہ رُخ خان کے گھر کے باہر چند افراد نے اداکار کے آن لائن…

راکھی ساونت نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

مکہ معظمہ: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے حرم مکہ میں عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔  اداکارہ نے اپنے روحانی سفر کی تصاویر اور ویڈیوز انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی ہیں جو خوب وائرل ہورہی ہیں۔ راکھی ساونت نے عمرہ جانے کی…

یوایس ماسٹرز ٹی10، سہیل خان اور شاہد آفریدی نے فائنل کو سنسنی خیز بنادیا

لاؤڈر ہل: سہیل خان اور شاہد آفریدی نے یوایس ماسٹرز ٹی 10  کے فائنل کو سنسنی خیز بنادیا. سہیل خان نے نویں اوور میں 4 وکٹیں اڑا کر ٹیکساس چارجرز کی رفتار سست کی، آخری اوور کی تیسری گیند پر سہیل…