سعودی فوج کا لڑاکا طیارہ کنگ عبدالعزیز ایئربیس کے نزدیک گر کر تباہ
ریاض: سعودی عرب کا لڑاکا طیارہ تربیتی مشن کے دوران گر کر تباہ ہوگیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی ایئر فورس کا لڑاکا طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران کنگ عبدالعزیز ایئربیس کے نزدیک گر کر تباہ ہوا۔ سعودی وزارت…
طالبان نے قومی پارک میں خواتین کے داخلے پر پابندی عائد کردی
کابل: طالبان حکومت نے بامیان صوبے کے بندِ امیر نیشنل پارک میں خواتین کے داخلے پر پابندی عائد کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان حکومت کے وزیر محمد خالد حنفی نے کہا ہے کہ بامیان صوبے کے بندِ امیر…
پیدائش کے روز چوری ہونے والا بچہ 42 سال بعد ماں کو مل گیا
سینٹیاگو: چلی میں پیدائش کے روز بچھڑجانے والا بچہ 42 سال بعد اپنی والدہ کو ڈھونڈنے میں کامیاب ہوگیا، دونوں کی پہلی ملاقات کے وقت جذباتی مناظر دیکھنے کو ملے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 42 تھائیڈن نے برسوں کی…
بھارت؛ نوجوان نے 2 سال سے ساتھ رہنے والی گرل فرینڈ کو پریشر ککر مار کر قتل کردیا
بنگلور: بھارتی ریاست کرناٹک میں 29 سالہ وشنو نے اپنی پارٹنر 24 سالہ دیوا کو بیدردی سے قتل کردیا۔ دونوں 2 سال سے ایک ساتھ رہ رہے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کیرالہ سے تعلق رکھنے والا یہ جوڑا بغیر شادی…
یوکرین کا روس پر ڈرون حملہ؛ پروازیں معطل
ماسکو: یوکرین کے ڈرون حملے کے بعد روس کے دو بڑے انٹرنیشنل ایئرپورٹس پر پروازیں معطل کردی گئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک ہفتے میں دوسری بار یوکرین کے روس پر ڈرون حملے کے بعد ہوائی اڈّوں پر پروازوں…
برکس میں شمولیت کی جلدی نہیں؛انڈونیشیا نے ہری جھنڈی دکھا دی
جکارتا: جنوبی افریقا میں ہونے والی برکس گروپ کے اجلاس کے بعد انڈونیشیا کے صدر نے کہا ہے کہ گروپ میں شامل ہونا چاہتے ہیں لیکن اس کے لیے جلد بازی سے کام نہیں لیں گے۔ قطری نشریاتی ادارے ‘الجزیرہ’ کی…