سزا معطل ہونے پر بھی عمران خان اٹک جیل سے رہا نہیں ہوسکے
راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی سزا معطل ہونے کے باوجود اٹک جیل میں ہی رہیں گے وہ 30 اگست تک سائفر کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں۔ آج توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی سزا معطل…
وفاقی کابینہ کا اجلاس: جولائی اور اگست کے بجلی بلز قسطوں میں وصول کرنے کی منظوری
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے بجلی کے جولائی اور اگست کے بلز قسطوں میں ادا کرنے کی اصولی منظوری دے دی۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ملک بھر میں بجلی کے زائد بلوں،…
توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطل، رہائی کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطل کرکے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق…
مہنگی بجلی کیخلاف ہڑتال، احتجاجی مظاہرے، گرڈ اسٹیشن کا گھیراؤ
اسلام آباد / کراچی / لاہور: ملک بھر میں مہنگی بجلی کے خلاف شدید احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ بالاکوٹ میں تاجر برادری نے بجلی بلز میں اضافہ مسترد کر دیا اور انجمن تاجران کی کال پر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔…
بغاوت کا کیس؛ ایمان مزاری اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے بغاوت اور اشتعال پھیلانے کے کیس میں ایمان مزاری اور علی وزیر کی ضمانت منظور کرلی جس کے بعد ایمان مزاری کو رہا کردیا گیا تاہم انہیں دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ اے…
الیکشن میں تاخیر کا خدشہ، پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عام انتخابات میں تاخیر کے معاملے پر سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب کی جانب سے دائر درخواست میں استدعا کی گئی…
بجلی کے بلوں کے مسئلہ پر تجاویز کو حتمی شکل دے دی، وزارت توانائی
اسلام آباد: وزارت توانائی نے بجلی کے بھاری بلوں کے مسئلے پر تجاویز کو حتمی شکل دے دی، جسے منظوری کیلیے وفاقی کابینہ کو پیش کیا جائے گا۔ وزارت توانائی کے مطابق بجلی کے بلوں کے مسئلہ پر تجاویز کو حتمی…
نواز شریف ہی عوام کو مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافے سے بچائیں گے، مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی چیف آگنائزر اور نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں 16 ماہ کے اندر جس طرح پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچایا ویسے ہی عوام کو مہنگائی اور بجلی کے بلوں…
عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ، کل سنایا جائے گا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو کل گیارہ بجے سنایا جائے گا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی…