کھیل

ایشیاکپ؛ ٹیمز کی جرسی پر میزبان ’’پاکستان‘‘ کا نام نہ ہونے پر فینز آگ بگولہ

پاکستان کی میزبانی میں شروع ہونے والے ایشیاکپ سے قبل ٹیموں کی جرسی پر میزبان ٹیم کا نام نہ ہونے پر شائقین کرکٹ آگ بگولہ ہوگئے۔ سماجی رابطے کی سائٹ پر ٹوئٹر (ایکس) پر کئی صارفین نے نشاندہی کروائی کہ…

یوایس ماسٹرز ٹی10، سہیل خان اور شاہد آفریدی نے فائنل کو سنسنی خیز بنادیا

لاؤڈر ہل: سہیل خان اور شاہد آفریدی نے یوایس ماسٹرز ٹی 10  کے فائنل کو سنسنی خیز بنادیا. سہیل خان نے نویں اوور میں 4 وکٹیں اڑا کر ٹیکساس چارجرز کی رفتار سست کی، آخری اوور کی تیسری گیند پر سہیل…

ارشد ندیم کے لیے پچاس لاکھ روپے انعام کا اعلان

لاہور: ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں سلور میڈل جیت کر  پاکستان کا پرچم بلند کرنےو الے ارشد ندیم ارشد ندیم آج رات وطن لوٹ رہے ہیں۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ارشد ندیم کے لیے پچاس لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا…

ایشیا کپ: نیپالی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سندیپ منگل کوپاکستان پہنچیں گے

کراچی: نیپالی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سندیپ لامیچھانےایشیا کپ میں شرکت کے لیے منگل کی صبح پاکستان پہنچ رہے ہیں، وہ ممکنہ طور پربدھ کوملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان کے خلاف میچ میں نیپالی…

پاکستان کرکٹ ٹیم کی اسٹار نیشن ورلڈ کپ جرسی کی رونمائی

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ 2023 کی اسٹار نیشن جرسی کی رونمائی کر دی گئی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں منعقدہ تقریب میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے شرکت کی۔ یہ تقریب اس بات…